Home Latest News Urdu چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی
Latest News Urdu - March 24, 2023

چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی

.

چین نے ایک سال کیلئے 2ارب ڈالرز سیف (اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج) ڈپازٹس کے رول اوور کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ بیرونی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چینی سیف ڈپازٹس کا رول اوور حاصل کرنا آئی ایم ایف کی لازمی شرائط میں سے ایک تھی تاکہ اسٹاف لیول معاہدے کی جانب بڑھا جاسکے۔

Comments Off on چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…