Home Latest News Urdu چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
Latest News Urdu - September 12, 2020

چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی عظیم کاوشوں اور قربانیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کریں اور ان کا احترام کریں۔ لیجیان ژاؤنے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ کو چین اور پاکستان کو اپنے دشمنوں تصور کرنے کی غلطی نہیں کرنی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور کووڈ-19 تمام انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں اور انہوں نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا۔

Comments Off on چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …