Home Latest News Urdu چین نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صدر ژی جن پنگ کے پیغام پر وزیر اعظم خان کے مثبت رد عمل کو خوش آئند قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - June 8, 2021

چین نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صدر ژی جن پنگ کے پیغام پر وزیر اعظم خان کے مثبت رد عمل کو خوش آئند قرار دے دیا۔

Enter Your Summary here.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 5 جون کو اسلام آباد میں منعقدہ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صدر ژی جن پنگ کے مبارکبادی پیغام کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کے ردعمل کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرز ہیں اور دونوں ایک بہتراور خوشحال دنیا کی تعمیر کے لئے عالمی ماحولیاتی حکمرانی کے لئے مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ اس سے قبل ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے صدر ژی جن پنگ کے پیغام پر شکریہ ادا کیا جسے تقریب کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے پیش کیا تھا۔

Comments Off on چین نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صدر ژی جن پنگ کے پیغام پر وزیر اعظم خان کے مثبت رد عمل کو خوش آئند قرار دے دیا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …