Home Latest News Urdu چین نے پاکستان میں سی پیک سمارٹ یونیورسٹی منصوبے کے لئے 2 ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
Latest News Urdu - April 12, 2020

چین نے پاکستان میں سی پیک سمارٹ یونیورسٹی منصوبے کے لئے 2 ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Enter Your Summary here.

چین سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کوشاں ہے اور چین نے سی پیک سمارٹ یونیورسٹی منصوبے کی تکمیل میں آسانی کے لئے 2.048 ارب روپے کی امدادی رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو یونیورسٹی کی سطح پر جدید ترین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کرانا ہے۔ اس منصوبے کے معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 124 سرکاری یونیورسٹیوں میں 400 سمارٹ کلاس رومز قائم کیے جائیں گے اور پہلے مرحلے میں 50 سرکاری یونیورسٹیوں میں 200 کلاس رومز قائم ہونگے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…