چین نے پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے سامان کی ایک کھیپ بھیج دی
Enter Your Summary here.
ایک طرف جہاں چین اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کا سلسلہ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے وہیں چین نے ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے کیڑے مار ادویات اور آلات بجھوا دیےہیں۔ چین نے پاکستان میں ٹڈی دل کے سبب پیدا مشکلات سے نمٹنے کے لئے ہنگامی منصوبہ بھی تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت چین نے ٹڈیوں سے متاثرہ علاقوں میں فیلڈ سروے کرنے اور ٹڈیوں کی بھیڑ کو روکنے اور ان پر قابو پانے کے لئے جامع اقدامات کا سراغ لگانے کے لئے ماہرین کو بھیجا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…