Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کا مزید 600 ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا
Latest News Urdu - July 19, 2023

چین نے پاکستان کا مزید 600 ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

.

اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 600 ملین ڈالر رول اوور کیے گئے، چین کے ایگزم بینک نے کل پھر 600 ملین ڈالرز پاکستان کو دیے ہیں، دوست ممالک کےتعاون سےمعاشی اشاریے مثبت ہورہے ہیں۔

Comments Off on چین نے پاکستان کا مزید 600 ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…