Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کو ایک سال کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا
Latest News Urdu - August 4, 2022

چین نے پاکستان کو ایک سال کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا

.

چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا اور  اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3  ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین نے 2 ارب 30؍ کروڑ ڈالرز کی کمرشل قرضوں سمیت پاکستان کی مجموعی طور پر 4؍ ارب 30؍ کروڑ ڈالرز کی قرضوں کی شکل میں مالی معاونت کی ہے تاکہ موجودہ مالی سال میں بیرونی فنانسنگ میں موجود 35؍ ارب 90؍ کروڑ ڈالرز کے فرق کو محدود کیا جاسکے۔

Comments Off on چین نے پاکستان کو ایک سال کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…