چین نے پاکستان کی امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں عدم شرکت کو سراہا۔
.
چینی وزارت خارجہ کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ژاؤ لیجیان نے امریکہ میں جاری ڈیموکریسی سمٹ سے پاکستان کی دستبرداری کو سراہا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی اس دستبرداری کو چین کا حقیقی معنوں میں آئرن برادر قرار دیا۔ ایک سرکاری پریس ریلیز میں پاکستان نے یو ایس ڈیموکریسی سمٹ میں یہ کہتے ہوئے شرکت سے انکار کیا تھا کہ اس کے پاس ایک فعال جمہوری نظام موجود ہے۔
Comments Off on چین نے پاکستان کی امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں عدم شرکت کو سراہا۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …