Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کے ساتھ مختلف اشیاء کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
Latest News Urdu - November 8, 2020

چین نے پاکستان کے ساتھ مختلف اشیاء کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔

.

پاکستان ان 15 ممالک کی فہرست میں شامل ہے جن کے ساتھ چین کی اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ انوسٹمنٹ کارپوریشن نے اناج ، پھل ، ٹیکسٹائل اور کیمیائی مصنوعات سمیت 20 سے زیادہ اقسام کی اشیاء خریدنے کے لئے دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ شنگھائی میں جاری تیسرے چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران ہوا۔ اس معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد پاک چین تجارتی تعلقات کو مزیدفروغ ملے گا۔

Comments Off on چین نے پاکستان کے ساتھ مختلف اشیاء کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …