چین نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے اب تک 90 ملین ڈالر سے زائد امداد کا اعلان کیا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ
.
چین کے سفیر رونگ رونگ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ چین نے تباہ کن سیلاب کے بعد اب تک پاکستان کو 90 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔چینی سفیر نونگ نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پاکستان کے لیے چینی حکومت کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب آیا ہےتمام ممالک کے علاوہ صرف چین نے پاکستان کے لیے 90 ملین ڈالر سے زیادہ کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ چینی سفیر نے یہ بھی کہا کہ اعلان کردہ امداد اب تک کی سب سے بڑی امداد ہے.مزید برآں، انہوں نے اس مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …