چین نے کووڈ-19کی وبا کے دوران پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
.
چینی حکومت نے کووڈ-19کی وبا کے پھیلنے کے بعد ہی سے پاکستان میں کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی کو تیز کرنے کے لئے اپنی حمایت جاری رکھی ہے۔ پاکستان کو کینزینو اور سینوفرم کی چینی کووڈ-19 ویکسینوں کی پہلی کھیپ بھی مل گئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ نے کہا ہے کہ یکم فروری سے پاکستان کو چین کے سینوفرم کی کھیپ مل رہی ہے۔ مزید برآں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے مزید کہا ہے کہ 21 اپریل سے 23 اپریل کے دوران سینوفرم کی کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچیں گی۔ جوچین نے بطور تحفہ بھیجا ہے۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…