Home Latest News Urdu چین نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ قیامِ امن کے لئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔
Latest News Urdu - March 31, 2021

چین نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ قیامِ امن کے لئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کی اعلٰی سیاسی قیادت کے حالیہ باہمی تعامل پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار میں ہمیشہ پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھےگا۔

Comments Off on چین نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ قیامِ امن کے لئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان