Home Latest News Urdu چین نے 300,000 یوان مالیت کی انسانی امداد پاکستان روانہ کر دی۔
Latest News Urdu - October 26, 2022

چین نے 300,000 یوان مالیت کی انسانی امداد پاکستان روانہ کر دی۔

.

 تین لاکھ 300,000یوان مالیت کی انسانی امداد کی ایک کھیپ چین نے پاکستان روانہ کی ہے اور یہ سمندری راستے سے کراچی پورٹ پہنچے گی۔ ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا گوانگشی برانچ کی جانب سے عطیہ کردہ سامان جو کہ 4,286 کمبلوں پر مشتمل ہے پاکستان میں سیلاب متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا۔

Comments Off on چین نے 300,000 یوان مالیت کی انسانی امداد پاکستان روانہ کر دی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …