Home Latest News Urdu چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت جنوری سے مارچ 2021 کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں64 فیصد سے زیادہ کا اضافہ۔
Latest News Urdu - May 3, 2021

چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت جنوری سے مارچ 2021 کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں64 فیصد سے زیادہ کا اضافہ۔

.

گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں جنوری تا مارچ 2021 کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تجارتی کونسلر پاکستان سفارتخانہ برائے بیجنگ بدر الزمان نے ایک ویبینار کے دوران اس حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کی وجہ چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ فیز ٹو (سی پی ایف ٹی اے فیز ٹو) ہے۔اس ویبینار کے دوران پاکستانی بزنس انڈسٹری کے نمائندوں اور چینی سرکاری عہدیداروں نے چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے تحت چین کو دی جانے والی مراعات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے بھرپور کوششوں پر زور دیا۔سرکاری عہدیداران نے تاجروں کو بتایا کہ چینی مارکیٹ میں رسائی کے لئے ویلیو ایڈیشن ، سرٹیفیکیشن اور برانڈنگ ضروری ہے۔

Comments Off on چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت جنوری سے مارچ 2021 کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں64 فیصد سے زیادہ کا اضافہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …