چین پاکستان تعلقات گلوبل ساؤتھ کے لئے ایک بہترین نمونہ عمل ہیں، ٹام فوڈی۔
.
برطانوی سیاسی اور بین الاقوامی تعلقات کے تجزیہ کار ٹام فوڈی نےپاکستان اور چین کے مابین آئرن بھائی چارگی پر روشنی ڈالی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سی پیک کے ذریعے سے چین-پاکستان شراکت داری کے تحت نئے منصوبے عالمی سطح خصوصاََ گلوبل ساؤتھ اور ترقی پذیر دنیا کے لئے ایک مکمل ویژن ہیں۔ اسی سبب وہ یہ کہتے ہیں کہ چینی سرمایہ کاری کا مقصد پاکستان کو بااختیار بنانا ہے کیونکہ بی آر آئی کا بنیادی مقصد ترقی کی راہ ہموار کرنا ہے۔ وہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے تعلقات کی مثال دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ چین کو بھی پاکستان میں اقتصادی ترقی کو اسی سطح پر لے جانا چاہئے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…