Home Latest News Urdu چین-پاکستان ثقافتی اتحاد کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران بھی جاری۔
Latest News Urdu - August 26, 2020

چین-پاکستان ثقافتی اتحاد کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران بھی جاری۔

Enter Your Summary here.

چین پاکستان دوطرفہ سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کووڈ-19 کے پھیلنے کے دوران بھی مزید ہوتی جارہی ہے۔ پاکستان میں چائینہ کلچرل سنٹر کا قیام ، جو چینی وزارت سیاحت و ثقافت کے تحت کام کررہا ہے نے دوطرفہ ثقافتی اتحاد کو فروغ دینے میں خاطر خواہ کردار ادا کیا ہے۔یہ مرکز وبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں بھی ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دیتا رہا ہے۔ اس نے 30 سے ​​زائد آن لائن ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا ہے جس میں 8000 سے زیادہ افراد نے سوشل میڈیا کے ذریعے سے شرکت کی۔

Comments Off on چین-پاکستان ثقافتی اتحاد کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران بھی جاری۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…