Home Latest News Urdu چین پاکستان زرعی و صنعتی انفارمیشن شیئرنگ پلیٹ فارم کا باقائدہ آغاز۔
Latest News Urdu - January 27, 2021

چین پاکستان زرعی و صنعتی انفارمیشن شیئرنگ پلیٹ فارم کا باقائدہ آغاز۔

.

سی پیک کے تحت دو اہم شعبوں یعنی زراعت اور صنعت میں تعاون بڑھانے کے لئےچین اور پاکستان نے معلومات کا تبادلہ اور نتائج کے حصول کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم زراعت اور صنعت کے میدان میں تبادلے اور تعاون کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مابین بزنس ٹو بزنس تعاون کو فروغ دینے کے لئے کاروباری فورم ، کاروباری وفود اور دیگر سرگرمیوں کا اہتمام کرے گا۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اس پلیٹ فارم کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان اور چین کے مابین سائنسی تحقیقی اداروں ، انجمنوں ، تنظیموں اور صنعتی و زرعی کاروباری اداروں کے مابین دوطرفہ تبادلہ اور تعاون کو بڑھانے کی سمت ایک بہترین قدم ہے۔

Comments Off on چین پاکستان زرعی و صنعتی انفارمیشن شیئرنگ پلیٹ فارم کا باقائدہ آغاز۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…