چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی) دوطرفہ ڈیجیٹل رابطوں کو فروغ دینے میں معاون۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی)جو دونوں ملکوں کے مابین ڈیجیٹل رابطوں کا بڑا منصوبہ ہے اور یہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپریشنلائز ہوگیا ہے۔ چائینہ پاک فائبر آپٹک کیبل ریلوے سمیت سی پیک کے تین اہم راستوں پر بچھائی جائے گی۔ اگلا مرحلہ ڈیجیٹل ہائی وے پلان کے تحت اسلام آباد سے کراچی اور اسلام آباد سے گوادر تک بچھائی جائے گی۔ سی پی ایف او پی دوطرفہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تبادلے کو تیز کرے گا۔ اس سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلات ٹریفک اور انٹرنیٹ تک رسائی بہتر ہوگی۔ مزید یہ کہ اس منصوبے سے 17 ملین افراد مستفید ہوں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …