Home Latest News Urdu چین پاکستان میں ایک شاہراہ کی بحالی و توسیع کے لئے بڑی گرانٹ فراہم کرے گا۔
Latest News Urdu - January 1, 2021

چین پاکستان میں ایک شاہراہ کی بحالی و توسیع کے لئے بڑی گرانٹ فراہم کرے گا۔

.

وزیر اقتصادی امور مخدوم خسرو بختیار اور چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ کی موجودگی میں گذشتہ روز دستخط کیے گئے ایک معاہدے کے تحت چین نیشنل ہائی وے این-5 کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار حصوں کی تعمیر کے لئے 100 ملین ڈالر کی گرانٹ کے ذریعے مالی اعانت فراہم کرے گا۔ یہ گرانٹ ہالہ ، ضلعی مٹیاری اور مورو ، ضلعی نوشہرو فیروز کے مابین قومی شاہراہ (این۔ 5) کے چار حصوں کی بحالی پر خرچ کی جائے گی جس سےسڑک کے انفراسٹرکچر میں بہتری آئے گی اور شمال جنوب رابطہ سازی کو بھی تقویت ملے گی۔

Comments Off on چین پاکستان میں ایک شاہراہ کی بحالی و توسیع کے لئے بڑی گرانٹ فراہم کرے گا۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …