چین پاکستان میں سب سے بڑی ریلوے یونیورسٹی کا قیام عمل میں لائے گا۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں ایک جدید ترین بین الاقوامی ریلوے یونیورسٹی قائم کرنے کے لئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ یہ برصغیر کی سب سے بڑی ریلوے یونیورسٹی ہوگی۔ یہ یونیورسٹی پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی مدد سے تعمیر کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مین لائن 1 (ایم ایل ون) ریلوے منصوبے کے لئے ٹینڈر رواں ماہ یا ستمبر کے اوائل میں جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…