Home Latest News Urdu چین پاکستان میں ہیلتھ سلک روڑکو فروغ دے رہا ہے۔
Latest News Urdu - May 18, 2021

چین پاکستان میں ہیلتھ سلک روڑکو فروغ دے رہا ہے۔

.

ایک مضمون میں ہارون شریف نے کہا ہے کہ چین ہیلتھ سلک روڈ (ایچ ایس آر) کے لئے بطور پائلٹ ملک پاکستان کا انتخاب کرکے سی پیک کے تحت انسانی ہیومین ڈویلپمنٹ انفراسٹریکچر میں سرمایہ کاری کرے گا۔ انہوں نے 24 مئی 2020 کو چینی وزیر خارجہ کے بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھاکہ چین بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے ساتھ ایچ ایس آر پر بھرپور تعاون کو فروغ دینے کے لئے کام کرے گا۔ انہوں نے پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کو آسان بنانے میں چین کے کردار کا بھی ذکر کیا۔

Comments Off on چین پاکستان میں ہیلتھ سلک روڑکو فروغ دے رہا ہے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…