چین پاکستان کا سب سے بڑا ماربل درآمد کنندہ ہے۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان دوطرفہ معاشی اور تجارتی تعلقات اس وقت سے بہتری کی ایک نئی راہ پر گامزن ہوئے ہیں جب 2006ء میں دو طرفہ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ ژیامین اسٹون ٹریڈنگ کمپنی کے جنرل منیجر فینگ زیہوا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ چین کو پاکستان سے ٹیرف فری ماربل درآمد کرنا آسان ہے۔ چینی کلائنٹس پاکستانی ماربل سے کافی خوش اور مطمئن ہیں۔ انہوں نے پاکستان سے مزید مصنوعات درآمد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …