Home Latest News Urdu چین پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پُرعزم۔
Latest News Urdu - January 24, 2021

چین پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پُرعزم۔

.

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی مدد کے لئے چینی حکومت نے ویکسینوں کی ایک امدادی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے ویکسین پاکستان کو برآمد کرنے کے عمل کوتیز کرنے کے لئے متعلقہ چینی انٹرپرائز کے ساتھ بھی ہم آہنگی پیدا ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال پاکستان اورچین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور گذشتہ برسوں میں ان باہمی روابط کو تقویت ملی ہے اور سدا بہار تزویراتی تعلقات بھی مزید مستحکم ہوئے ہیں۔

Comments Off on چین پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پُرعزم۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …