Home Latest News Urdu چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کرنےکا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان
Latest News Urdu - July 27, 2022

چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کرنےکا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ میں ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہےکہ چین لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور سماجی ترقی کے لیے پاکستان کی مدد کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت سیلاب کے سبب نقصانات کی بحالی میں کامیاب ہوں گے اور اپنے گھروں کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔ ترجمان کے مطابق چین نے انسانی ہمدردی کے پیکجز کی ایک تازہ کھیپ صوبہ بلوچستان کو بھیجی ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کرنےکا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…