Home Latest News Urdu چین پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مزیدسرمایہ کاری کا خواہاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ
Latest News Urdu - December 26, 2022

چین پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مزیدسرمایہ کاری کا خواہاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ

.

 

صحت، حفاظت اور ماحولیات (ایچ ایس سی) کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ چینی حکومت پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کرے گی۔ انہوں نے نیپرا کی جانب سے ایک شاندار تقریب کے انعقاد کو سراہااور چینی حکومت کی طرف سے پاکستان میں شروع کیے گئے مختلف توانائی کے منصوبوں پر روشنی ڈالی اور پاکستان کے پاور سیکٹر کی مدد کے لیے اپنی حکومت کے مزید تعاون کےعزم کا اعادہ کیا۔

 

Comments Off on چین پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مزیدسرمایہ کاری کا خواہاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…