Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے لئے کوشاں ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - September 11, 2020

چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے لئے کوشاں ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

.

چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) میں پاکستان کے سینئر ملٹری آفیسر ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے پاک چین تعلقات کے بارے میں تازہ ترین پیشرفتوں سے آگاہ کیا۔ چینی سفیریاؤ جِنگ نے کہا کہ بی آرآئی کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک نے بڑی ترقی کی ہے اور چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے لئے کوشاں ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان