Home Latest News Urdu چین پاکستان کے لیے بی آر آئی کی پیشرفت پر جامع کورس کا انعقاد کرے گا۔
Latest News Urdu - August 1, 2022

چین پاکستان کے لیے بی آر آئی کی پیشرفت پر جامع کورس کا انعقاد کرے گا۔

.

چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے انٹرنیشنل کوآپریشن سینٹر کی جانب سے 3 اگست سے پاکستان کے لئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر ایک جامع کورس کا آغاز کرے گا۔ آن لائن کلاسز میں 25 تک ماہرین تعلیم، تاجر اور سرکاری ملازمین شرکت کریں گے۔ شرکاء چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت متعدد شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کو مضبوط بنانے میں چین کی ترقیاتی مہارتوں سے آگاہی حاصل کریں گے۔

Comments Off on چین پاکستان کے لیے بی آر آئی کی پیشرفت پر جامع کورس کا انعقاد کرے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …