Home Latest News Urdu چین پاکستان کے نایاب جواہرات کے لئے ایک ممکنہ منڈی ثابت ہو سکتا ہے۔
Latest News Urdu - April 28, 2021

چین پاکستان کے نایاب جواہرات کے لئے ایک ممکنہ منڈی ثابت ہو سکتا ہے۔

.

شنگھائی میں پاکستانی زیورات کے ایک ریٹیلر عقیل احمد کا کہنا ہے کہ چین میں زیورات کی مانگ میں اضافہ پاکستانی جواہرات کے تاجروں اور زیورات کے برانڈوں کے مواقع لے آسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2019 کے دوران چین کی جیولری مارکیٹ 610 ارب یوان کے لگ بھگ تھی جبکہ 2021 میں 35 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک انتہائی نایاب زمرد ہے جس کی طلب بین الاقوامی سطح پر زیادہ ہے۔ عقیل احمد نے تجویز دی کہ چینی ریٹیلرز پاکستان کی مارکیٹ میں مواقع تلاش کر سکتے ہیں۔

Comments Off on چین پاکستان کے نایاب جواہرات کے لئے ایک ممکنہ منڈی ثابت ہو سکتا ہے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔