Home Latest News Urdu چین چیری کی برآمدات بڑھانے میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا، لی وی۔
Latest News Urdu - November 7, 2020

چین چیری کی برآمدات بڑھانے میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا، لی وی۔

.

توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے سال تک پاکستانی چیری کی پہلی کھیپ چین کو برآمد کی جائے گی۔ ہوزیلونگ انٹرنیشنل ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان کے تجارتی نمائندے لی وی نے اس سلسلے میں پاک چین تعاون کے امکانات کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باغات کے انتظام کے لئے چین تکنیکی مدد فراہم کرسکتا ہے جب کہ پاکستان علامتی تعلقات استوار کرنے کے لئے انسانی وسائل فراہم کرسکتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کو کولڈ چَین ٹیکنالوجی تیار کرنے میں بھی مدد کرے گا۔

Comments Off on چین چیری کی برآمدات بڑھانے میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا، لی وی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …