Home Latest News Urdu چین کا ایس ای ڈی اے ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایس ٹی زیڈ اے کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائےگا۔
Latest News Urdu - August 2, 2022

چین کا ایس ای ڈی اے ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایس ٹی زیڈ اے کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائےگا۔

.

پاکستان کی اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) اور چین کے شین یانگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ ایریا (سیڈا) نے اپنی کمپنیوں کے تکنیکی تعاون کو بڑھانے کے لیے لیٹر آف اِنٹنٹ پر دستخط کیے ہیں۔ مزید برآں، سیڈا، جس کی بنیاد 1988 میں رکھی گئی تھی، متعدد اہم بایوٹیک اور آٹوموٹیو کمپنیوں کے لیے ایک پروڈکشن ہب کے طور پر کام کرتی ہےجس میں بی ایم ڈبلیو گروپ، نیو سوفٹ، فائزر، این سی آر اور آئی کے ای اے شامل ہیں۔

Comments Off on چین کا ایس ای ڈی اے ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایس ٹی زیڈ اے کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائےگا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…