Home Latest News Urdu چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کی خوشحالی کے لئے نمونہ عمل ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - October 18, 2020

چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کی خوشحالی کے لئے نمونہ عمل ثابت ہوگا۔

.

چین کے جامع اور منظم ادارہ جاتی میکانزم کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سفارتخانہ برائے چین کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے کہا ہے کہ چین نے جس طرح سے غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں وہ آنے والی نسلوں کے لئے غربت کے خاتمے کے ایک کامیاب ماڈل کا عکاس ہوگا۔ انہوں نے چین کے موثر اور جامع معاشی ماڈل کی بھی تعریف کی اور امید کی کہ پاکستان خوشحال معاشرے کی تشکیل کے لئے اس ماڈل سے استفادہ حاصل کرے گا۔

Comments Off on چین کا ترقیاتی ماڈل پاکستان کی خوشحالی کے لئے نمونہ عمل ثابت ہوگا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …