Home Latest News Urdu چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیےامداد کا اعلان۔
Latest News Urdu - August 25, 2022

چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیےامداد کا اعلان۔

.

چین نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان میں ہونے والے نقصانات کے بعد ریلیف اور نقد امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس نے وسط جون سے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے “ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں 25,000 خیمے اور دیگر اشد ضرورت کے سامان بھی شامل ہیں اور انہیں جلد از جلد پاکستان پہنچایا جائے گا۔ جبکہ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو 300,000 ڈالر کی ہنگامی نقد امداد فراہم کرے گی۔

Comments Off on چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیےامداد کا اعلان۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …