Home Latest News Urdu چین کا گیزوبا گروپ اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں۔
Latest News Urdu - October 29, 2021

چین کا گیزوبا گروپ اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں۔

.

چین کے گیزوبا گروپ نے پاکستان میں سوکی کناری (ایس کے) پروجیکٹ ہائیڈرو پاور کی تعمیراتی سائٹ پر ایک جدید اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ بنایا ہے، جو سی پیک کے تحت تعمیر کیا جانے والا ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ پلانٹ ہائیڈرولک پریس، گینٹری کرین،سی این سی کٹنگ مشین، ویلڈنگ کراس آرم اور جدید آلات کی کھیپ سے لیس ہے۔ چینی سفارتخانے کے مطابق اس منصوبے کی تعمیر اور فعالیت سے مقامی روزگار کو فروغ ملے گا اور افرادی قوت کی مہارت میں بہتری آئے گی۔

Comments Off on چین کا گیزوبا گروپ اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…