Home Latest News Urdu چین کمپنی ٹائم سیکو کی جانب سے پاکستان میں نقل و حمل کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ”ٹاٹو موبیلٹی” نامی ایپلکیشن متعارف۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 4, 2020

چین کمپنی ٹائم سیکو کی جانب سے پاکستان میں نقل و حمل کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ”ٹاٹو موبیلٹی” نامی ایپلکیشن متعارف۔۔۔۔۔

چین کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ٹائم سیکو نے پاکستان میں برقی ٹرانسپورٹیشن کے شعبے کی ترقی کے لئے ٹرانسپورٹ ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے 31 دسمبر 2019 کو پاکستان کے ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر کو مستحکم کرنے کے عزم کے تحت ”ٹاٹو موبیلیٹی” نامی ایپلیکشن متعارف کرائی ہے۔ ٹائم سیکو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈونلڈ لی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاٹو موبیلٹی تمام اقسام کے پبلک ٹرانسپورٹرز جن میں شخصی، تجارتی کمپنیاں، نجی ادارے اور سرکاری ادارے شامل ہیں کو نقل و حمل کی سہولیات بہم فراہم کرے گی۔ اس طرح ٹاٹو موبیلٹی ٹیکسی کے حصول، پِک اینڈ ڈراپ، بس بکنگ اور کرایے پر گاڑیوں کی فراہمی سے متعلق ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کرے گ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …