Home Latest News Urdu چین کووڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ
Latest News Urdu - May 10, 2021

چین کووڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ

.

ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے دونوں ملکوں کے مابین ویکسین اور ہنگامی رد عمل کے تعاون سے متعلق اپنی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین وبائی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھےگا۔

Comments Off on چین کووڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…