چین کی تیز ترین جدید کاری سے تمام بی آر آئی ممالک مستفید ہوں گے،صدر ژی جن پنگ۔
.
بی آر آئی تعاون سے متعلق ایشیاء اور پیسیفک کی اعلٰی سطحی کانفرنس کے ورچوئل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر ژی جن پنگ نے کہا ہےکہ وہ اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر آئی تمام متعلقہ فریقوں کے باہمی فوائد کے لئے وسیع مشاورت ، مشترکہ شراکت اور کام کرنے پر توجہ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت تمام 140 بی آر آئی ممالک چین کی تیز رفتار ترقی اور مہارت سے بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






