چین کی جانب سےبلوچستان کے لئے11,000 پونڈ وزنی طبی سازو سامان کی فراہمی….
Enter Your Summary here.
چین نے خصوصی طور پر بلوچستان کے لئے طبی سازوسامان کی ایک کھیپ بھیجی ہے تاکہ انہیں کووڈ -19 سے لڑنے میں مدد مل سکے۔تفصیلات کے مطابق دی میٹرولوجیکل کسنٹریکشن کمپنی (ایم سی سی)آف چائینہ نے 11 ہزار پونڈ وزنی طبی سازوسامان فراہم کیا ہے جس میں این -95 ،ماسک ، ٹیسٹنگ اور سیفٹی کٹس اور دیگر ادویات شامل ہیں جن کو کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …