چین کی جانب سے شنگھائی اور چینگدو کے شہروں سے دو خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستان کو مزید طبی سازوسامان فراہم۔
Enter Your Summary here.
کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے چین کی جانب سے جاری طبی امداد قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہرشنگھائی اور چینگدو سے دو خصوصی ہوائی جہاز پاکستان کے لئے کووڈ-19امدادی سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ یہ اقدامات سدا بہار دوست ممالک کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کریں گے۔نیز پاکستان نےکووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے پرسنل پروٹیکشن اکیوپمنٹس (پی پی ای) عطیہ کرنے پرچائینہ ایسوسی ایٹ آف فیملی پلاننگ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…