Home Latest News Urdu چین کی جانب سے پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔
Latest News Urdu - January 31, 2023

چین کی جانب سے پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔

.

 

پاکستان میں چینی سفارت خانے نے سوموار کے روز پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد جاںبحق ہوئے تھے۔چینی سفارت خانے نے آج ٹویٹر کے ذریعے ایک پیغام میں اس واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔

 

Comments Off on چین کی جانب سے پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …