Home Latest News Urdu چین کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے میڈیا کی غلط خبریں مسترد۔۔۔۔۔گینگ شوانگ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
Latest News Urdu - February 22, 2020

چین کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے میڈیا کی غلط خبریں مسترد۔۔۔۔۔گینگ شوانگ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔

Enter Your Summary here.

چین کی وزارت خارجہ نے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں ذرائع ابلاغ کی غلط خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے چین کے خلاف سازشوں کا جال قرار دیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ان سازشوں کا حقائق،دلائل اور تعاون کے ذریعے سے تدارک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…