Home Latest News Urdu چین کی جانب سے کووڈ-19کے خلاف جنگ اور ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے میں مدد کے لئے این ڈی ایم اے کو یو اے ویز کی فراہمی۔
Latest News Urdu - June 25, 2020

چین کی جانب سے کووڈ-19کے خلاف جنگ اور ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے میں مدد کے لئے این ڈی ایم اے کو یو اے ویز کی فراہمی۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان کے مابین سچی دوستی سے مشروط برادرانہ تعلقات استوار ہیں جو ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ چین ہرمشکل کھڑی میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس نے ہر محاذ پر بھرپورحمایت کو یقینی بنایا ہے۔ چینی سرکاری اور نجی کمپنیاں کووڈ -19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ چین کی شینزین سنون انٹیلیجنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو 5 انڈسٹریل اَنمینڈ ایریل وہیکل (یو اے ویز) کووڈ-19 اور ملک میں ٹڈیوں کے حملوں سےمقابلہ کرنے کے لئے عطیہ کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …