چین کی جانب سے یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات پر پاکستان کو مبارکباد پیش۔
Enter Your Summary here.
چین نے امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسے اس کی ڈائمنڈ جوبلی اور یوم آزادی کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے چینی حکومت کی جانب سے ٹویٹ کیا۔ مزید برآں، پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے”چین پاک دوستی زندہ باد، پاکستان کا 75 واں یوم آزادی مبارک۔”کے الفاظ کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…