Home Latest News Urdu چین کی حکمران جماعت کے اعلٰی عہدیدار کی سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات۔
Latest News Urdu - March 30, 2023

چین کی حکمران جماعت کے اعلٰی عہدیدار کی سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات۔

.

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ لیو جیان چاو نے ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (آئی سی اے پی پی) کی قائمہ کمیٹی کے شریک چیئرمین اور سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید سے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے عالمی ترقیاتی اقدام، عالمی سلامتی اقدام اور عالمی تہذیبی اقدام کے نفاذ کو آگے بڑھانے، ایشیائی سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ طور پر اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on چین کی حکمران جماعت کے اعلٰی عہدیدار کی سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…