چین کی سیچوان یونیورسٹی پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چین کی سیچوان یونیورسٹی کے شعبہ انٹرنیشنل سٹیڈیز کے ڈپٹی ڈین اورسی پیک منصوبہ سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو پر کام کرنے والے محقق پروفیسر ڈاکٹر سونگ شی ہوئی نے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے دونوں ملکوں کو باہمی تعاون اور روابط کو بڑھانے پر زور دیتے ہوئے مشترکہ اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔اس کے علاوہ ان کا مزیدکہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کی پیداواری استعداد میں اضافہ ہوگا جس کے سبب پاکستان کے برآمدات میں مستقبل بے تحاشا اضافہ ہوگا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…