Home Latest News Urdu چین کی معاونت سے یو ای ٹی لاہور میں ملک کا پہلا سمارٹ کلاس روم قائم۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

چین کی معاونت سے یو ای ٹی لاہور میں ملک کا پہلا سمارٹ کلاس روم قائم۔

.

چین کی سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایس یو ایس ٹیک) کی مدد سے پاکستان کی لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی لاہور) نے کامیابی کے ساتھ ملک کا پہلا سمارٹ کلاس روم یعنی ویڈونگ اسمارٹ کلاس روم قائم کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک طالب علم کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے وبائی مرض کے دوران سیکھنے کی اہلیت میں بہتری آئی ہے اور سیکھنے کے طورطریقوں اور مندرجات کو تقویت ملی ہے۔

Comments Off on چین کی معاونت سے یو ای ٹی لاہور میں ملک کا پہلا سمارٹ کلاس روم قائم۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…