Home Latest News Urdu چین کی وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں: عالمی ادارہ صحت۔
Latest News Urdu - March 22, 2020

چین کی وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں: عالمی ادارہ صحت۔

Enter Your Summary here.

عالمی ادارہ صحت نے وبائی مرض سےمؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے پر چین کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذھنوم نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ چین کی کوڈ- 19 کے خلاف لڑنے میں کامیابی قابل تعریف ہے اور اس وقت عالمی وبا سے نبرد آزما باقی دنیا کے لئے یہ کامیابی امید کی ایک کرن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …