چین کی کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت مضبوط دوستی کی علامت ہے۔
Enter Your Summary here.
ایک رپورٹ کے مطابق چین اور پاکستان کے دو طرفہ عوام کے درمیان مراسم کومضبوط دوستی کا مظہر قرار دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کووڈ-19 کے پھیلنے کے بعد چین ایک مشکل وقت کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستان کی مدد کے لئے آگے بڑھا۔جبکہ یہ بھی قابل ستائش بات ہے کہ پاکستان کو چین کے عوام اور نجی شعبوں کی جانب سے بھی طبی امداد اور مدد معاونت فراہم کی گئی ہے۔ یہاں تک کہ چین کےغیر منافع بخش اداروں اور تعلیمی اداروں نے بھی پاکستان کوکووڈ- 19 کا مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کیا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…