Home Latest News Urdu چین کےفلڈ کنٹرول ماہرین کاپاکستان کا معائناتی دورہ مکمل۔
Latest News Urdu - October 24, 2022

چین کےفلڈ کنٹرول ماہرین کاپاکستان کا معائناتی دورہ مکمل۔

.

چین کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے وفد نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کی اور مستقبل میں اس طرح کی خطرات سے بچاؤ کے لیے اقدامات تجویز کیے۔ چین کی وزارت برائے ایمرجنسی مینجمنٹ کے محکمہ فلڈ کنٹرول اور خشک سالی سے نجات کے 11 رکنی وفد نے پاکستان کے مختلف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد رپورٹ پیش کی۔

Comments Off on چین کےفلڈ کنٹرول ماہرین کاپاکستان کا معائناتی دورہ مکمل۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…