چین کے اہم’دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں سی پیک کو تقویت ملے گی۔
.
چین کے اہم ‘دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں چین پاکستان تعاون کے ساتھ ساتھ سی پیک کو بھی تقویت ملے گی۔واضح رہے کہ نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کے دو اجلاس شیڈول کے مطابق بیجنگ میں ہو رہے ہیں۔ عالمی معیشت اعلیٰ سطح کے تعاون اور مسابقت کے ایک نئے دور میں داخل ہےاسی سبب اعلیٰ سطح کے یہ اجلاس وقتِ حاضر کے ساتھ خاص مطابقت رکھتے ہیں۔
Comments Off on چین کے اہم’دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں سی پیک کو تقویت ملے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …