Home Latest News Urdu چین کے اہم’دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں سی پیک کو تقویت ملے گی۔
Latest News Urdu - March 7, 2022

چین کے اہم’دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں سی پیک کو تقویت ملے گی۔

.

چین کے اہم ‘دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں چین پاکستان تعاون کے ساتھ ساتھ سی پیک کو بھی تقویت ملے گی۔واضح رہے کہ نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کے دو اجلاس شیڈول کے مطابق بیجنگ میں ہو رہے ہیں۔ عالمی معیشت اعلیٰ سطح کے تعاون اور مسابقت کے ایک نئے دور میں داخل ہےاسی سبب اعلیٰ سطح کے یہ اجلاس وقتِ حاضر کے ساتھ خاص مطابقت رکھتے ہیں۔

Comments Off on چین کے اہم’دو اجلاسوں’ کے فیصلوں کی روشنی میں سی پیک کو تقویت ملے گی۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط